قرمزی بخار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا متعدی بخار جس میں جسم پر سرخ رنگ کے چٹے پڑ جاتے ہیں (انگریزی: SCARLATINA)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا متعدی بخار جس میں جسم پر سرخ رنگ کے چٹے پڑ جاتے ہیں (انگریزی: SCARLATINA)۔